1

شدید سیلاب کے باعث ریلوے برج متاثر، لاہور فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل

News Discuss 
قلعہ شیخو پورہ اور مسن کلر کے درمیان ریلوے برج سیلابی صورتحال کے باعث شدید متاثر ہوگیا، جس کے بعد لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے https://www.24urdu.com/27-Jul-2026/179733

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story